دیربالا میں طوفانی بارش،ژالہ باری سے مکئی اور چاول کی فصل تباہ
فائل فوٹودیربالا :دیربالا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ہےشرینگل کوہستان میں ژالہ باری کی وجہ سے مکئی اور چاول کی فصل کونقصان پہنچا ہے۔
گزشتہ رات دیر بالا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی شرینگل میں تیز ہواؤں نے سائن بورڈز اورکئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں۔
بارش کی وجہ سڑکوں نے تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں پانی شرینگل بازار کے دکانوں داخل ہونے سے دکانداروں کا لاکھوں گا نقصان ہوا جبکہ ژالہ باری کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹھوٹے اور مکئی.چاول کی فصل کوبھی نقصان پہنچاہے۔
شدید بارش کی وجہ جبر .تارپتار اور پالام سمیت دیگرعلاقوں کی بجلی پچھلے 12 گھنٹوں سے بند ہے اور لوگوں نے رات تاریکی میں گزاری۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔