پاکستانی بھی شدت پسندوں کے ہاتھوں متاثر قرار
File Photoنئی دہلی :امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستانی شدت پسندی کے ہاتھوں بہت متاثر ہوئے ہیں ہم سب کو پاکستانیوں کی حمایت کرنی چاہئے۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ ہم سب کو پاکستان کی مدد کرنی چاہئے اور سمجھنا چاہئے کہ شدت پسندی سے نمٹنا کتنا مشکل ہے۔
جان کیری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں دہشت گرد گروپوں کیخلاف سخت کارروائی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔