فلم'اےدل ہے مشکل'کے ٹریلر کی خوبصورت جھلکیاں

شائع 01 ستمبر 2016 05:51am

600000000

ممبئی:بھارتی فلم انڈسڑی کے جانے مانےاور با صلاحیت ہدایت کار کرن جوہر کی آنے والی فلم 'اے دل ہے مشکل' کا ٹریلر گزشتہ دو دن پہلے ریلیز کیا گیا ۔

ٹریلر  نےآتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کو متوجہ کرلیا اور اسےاب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ  دیکھ چکے ہیں ،ٹریلر کی خاص بات اس کا ٹائٹل سونگ ہے جسے مشہور و معروف گلوکار  اریجیت سنگھ نے گایا ہے۔

لیکن اس ٹریلر کی سب سے خاص بات رنبیر اور ایشوریا  کی خوبصورت  جوڑی ہے جس نے تمام لوگوں پر جادو کردیا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں۔

1

یہ رنبیر اور ایشوریا کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے

6

فلم میں ایشوریا اور رنبیر ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوبصورت نظر آرہے ہیں

2

4

شادی کے بعد پہلی بار ایشوریا نے رومانوی کردار نبھا یا ہے

5

یہ جوڑی آپ کو یقیناً بیحد پسند آئے گی

بشکریہ:بولی وڈ لائف ڈاٹ کام