فیصل آبادمیں سیکیورٹی فورسزکاکومبنگ آپریشن ،6دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوں میں خودکش حملہ آوروں کے معاون اور سہولت کار بھی شامل ہیں شامل ہیں - فائل فوٹوفیصل آباد :فیصل آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن میں 6 دہشت گرد گرفتارکرلئے،جن میں خودکش حملہ آوروں کے سہولت کار بھی شامل ہیں ۔
پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ کے مطابق ،سیکیورٹی فورسز نے رات گئے فیصل آباد اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا ، کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ،گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں خودکش حملہ آوروں کے معاون اور سہولت کار بھی شامل ہیں شامل ہیں ، کچھ دہشت گرد 2014 سے سیکیورٹی فورسز کی واچ لسٹ میں تھے ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔