ایم کیو ایم الطاف حسین ہےاور الطاف حسین ایم کیوا یم،واسع جلیل
File Photoلندن:متحدہ قومی موومنٹ لندن نے الطاف حسین کو لازم ملزوم قرار دے دیا۔ لندن ایم کیو ایم کا دوٹوک اعلان سامنے آگیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ مائنس ون فارمولہ قبول نہیں کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم الطاف حسین ہےاور الطاف حسین ایم کیوا یم۔ واسع جلیل نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں کسی بھی قرارداد کو قبول نہیں کریں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔