جیکلین کا اپنی محبت سے متعلق اہم اعلان
File Photoممبئی :بولی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس کی اداؤں پر ہر کوئی فدا ہے لیکن جیکلین کسی کو اپنا دل دینے کو تیار نہیں ۔ جیکلین کا کہنا ہے کہ صبح کام ،رات کو سونا ایسے میں محبت کیلئے بالکل وقت نہیں۔
چٹیاں کلائیاں گرل جیکلین فرننڈس کو دیکھتے ہی دل دھڑکنے لگتے ہیں، ہر وقت مسکراہٹ دیکھ کر ہر کوئی جیکلین سے محبت کرنا چاہتا ہے لیکن محبت کے لئے جیکلین کے پاس ابھی وقت نہیں۔جیکلین کا کہنا ہے کہ دوستوں اور فیملی کیلئے وقت نہیں ہوتا، کام کام دن رات کام ایسے میں محبت کیلئے وقت کہاں سے لاؤں؟
جیکلین کا کہنا ہے کہ محبت کیلئے وقت کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ صبح کام اور رات میں سونا ایسے میں محبت کیلئے وقت نکالنا مشکل کام ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔