مائلی سائرس کامیڈی سیریز میں جلوہ گر
File Photoنیویارک :ڈزنی شو ہینا مونٹینا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی مقبول گلوکارہ مائلی سائرس ٹی وی اسکرین پر رنگ جمانے جارہی ہیں۔مائلی سائرس ووڈی ایلن کی کامیڈی سیریزمیں جلد قہقہے بکھیریں گی۔
۔کامیڈی سیریز کرائسس ان سکس سینس کی صورت میں جوکہ ووڈی ایلن کا تحریرکردہ ہے۔کامیڈی سیریزمیں ایلین مے،جوئے بیہر اور سابق ڈزنی اسٹار مائلی سائرس مزاحیہ اداکاری سے شائقین کو خوب محظوظ کریں گے۔
کامیڈی ڈرامہ سیریز تیس ستمبر سے آن ایئر کی جائےگی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔