سنی لیونی جلد چھوٹی اسکرین پرنظر آئیں گی

شائع 19 ستمبر 2016 06:00pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ممبئی: بولی وڈ انڈسٹری میں کم وقت میں  اپنا مقام بنانے والی اداکرہ سنی لیونی جلدہی معروف شو بھابی جی گھر پر ہے سے چھوٹی اسکرین پر ڈیبیو کریں گی۔

سنی لیونی کے ساتھ شوٹنگ کے بارے میں بتاتے ہوئے ایک اداکارہ شبھانگی آترے کا کہنا تھا کہ سنی کے ساتھ شوٹ کر نے کی بہت خوشی ہے۔انہیں کسی چیز کی گھبراہٹ نہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا آسان ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ(سنی) بہت تعاون کرنے والی اداکارہ ہیں۔ امید ہے دیکھنے والے اس نئی آمد سے حیران ہوں گے۔

بشکریہ زی نیوز