سارہ خان اورنورحسن کی تصاویرسوشل میڈیا پرچھا گئیں

شائع 28 ستمبر 2016 11:24am

sara1000000000بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان  کو کون نہیں جانتا ،بھارت کےمقبول ترین ڈرامے 'بِدائی'کے ذریعے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے والی سارہ اب پاکستان میں اپنی اداکاری کا جادو جگائیں گی۔

پاکستانی نجی چینل کے ڈرامے'یہ کیسی محبت ہے'میں سارہ خان اور پاکستان کے مشہور اداکار نور حسن ایک ساتھ نظر آئیں گے۔شوٹنگ کے دوران دونوں ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست بن گئے ہیں ۔

آئیے دیکھتے ہیں ان کی دوستی کی خوبصورت تصاویر

s90000

s30000000

s800000s7000000

s60000

s400000

s2000000

s100000

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے