شاہ رخ خان کی جانب سے ٹھکرائی جانے والی سُپر ہٹ فلمیں
شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کنگ کہا جاتا ہے،انہوں نے بولی وڈ میں یہ مقام حاصل کرنے کیلئے بہت جدوجہد کی ہے،کڑی محنت اور مسلسل کوشش کے بعد شاہ رخ خان آج بولی وڈ کے بادشاہ کہلائے جاتے ہیں۔
شاہ رخ کے کیرئیر میں بہت سی فلمیں شامل ہیں،جنہوں نے ان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے،لیکن آج ہم اُن فلموں پر بات کریں گے جنہیں شاہ رخ نے رد کردیا جبکہ بعدمیں وہ فلمیں سُپر ہٹ ثابت ہوئیں۔
شاہ رخ خان کی جانب سے ٹھکرائی جانےوالی کامیاب فلمیں اس ویڈیو میں دیکھئے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔