فلم میں اختتام پر مرجانا والد ہ کو پسند نہیں ،رنویر
ممبئی :بالی وڈ ہیرو رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کو فلم کے اختتام میں ان کو مرجانا بالکل پسند نہیں ہے ۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ اب وہ دپیکا کیساتھ کسی ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں دونوں کا انجام اچھا ہے ۔رنویر کا کہنا تھا کہ اب تک انہوں نے دپیکا کیساتھ جتنی فلمیں کی ہیں ان میں تین فلموں ،باجی راو مستانی ،رام لیلہ اور غنڈے میں ہیرو کی موت واقع ہوجاتی ہے ۔ رنویر نے مزیدکہا کہ ان کی والدہ کو فلم کے اختتام پر ان کا مرجانا بالکل پسند نہیں ۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔