بولی وڈ کی ہم شکل بہنیں
ممبئی:شا ہ رخ خان کی کامیاب فلم "میں ہوں نا"اور "عشق وشق"کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ امریتا راؤ کی بہن پرتیکا راؤ بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔
بھارتی نجی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے "بے انتہا"میں عالیہ کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ در اصل امریتا کی بہن پرتیکا راؤ ہیں۔
دونوں کی شکل اس حد تک ایک دوسرے سے ملتی ہے کہ دیکھنے والے حیران ہوجاتے ہیں ۔
آپ بھی دیکھئے
مقبول ترین




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔