فلم "ہے بے بی"کی ننھی اداکارہ  10 سال بعد

شائع 21 دسمبر 2016 10:59am

ctress

ممبئی:اگست 2007 کی کامیاب ترین فلم"ہے بے بی"کو رواں سال   اگست میں پورے 10 برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔

فلم کی ہدایت   کاری کے فرائض معروف ہدایت کار  ساجد خان نے انجام دئے تھے جبکہ اکشے کمار ،فردین خان ،رتیش دیش مکھ اور ودیا بالن بھی اہم کرداروں میں نظر آئے تھے۔

طویل عرصہ گزرنے کے بعد  فلم کے بیشتر اداکاروں میں معمولی سی تبدیلی  آئی ہے لیکن  فلم میں اکشے کمار کی بیٹی کا کردار نبھانے والی ننھی اداکارہ  "جونا سنگھوی"مکمل طور پر تبدیل ہوگئی ہیں۔

دس برس گزر جانے کے بعد اب انہیں پہچاننا آسان نہیں ۔

تصاویر دیکھئے

2

Image result for Juanna Sanghvi with akshay in hey by bi