پاکستانی اداکار اظفر رحمان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کےمعروف اداکار اظفر رحمان کا شمار شوبز کی دنیا کے اہم اداکاروں میں ہوتا ہے، اظفر نے گزشتہ کئی برسوں سے اپنی اداکاری اور ماڈلنگ کے ذریعے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا یا ہوا ہے۔
اظفر کا شمار بہترین اداکار کے ساتھ پاکستان کے خوبرو اور پُرکشش اداکاروں میں بھی ہوتا ہے،گزشتہ دو دن قبل وہ اپنی قریبی اور بہترین دوست کے ساتھ ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ان کی شادی مداحوں کے لیے کافی خوشگوار حیرت کا باعث بنی۔
شادی کی تصاویر دیکھئے




بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے
مقبول ترین




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔