آپ نے اسٹون کولڈ کی یہ دلچسپ ویڈیو شاید نہیں دیکھی ہوگی

اپ ڈیٹ 02 فروری 2017 01:58pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

وہ لمحہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورس کیلئے انتہائی حیران کن اور دلچسپ تھا جب سابق ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار اور ہال آف فیمر اسٹون کولڈ نے 'دی راک' کی انٹرکانٹینینٹل چیمپئین شپ ٹائٹل بیلٹ دریا میں پھینک دی تھی۔ آپ بھی وہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=C-vIwaRGBjo