لیلیٰ میں لیلیٰ' میں سنی لیونی  کی پرفارمنس  دیکھ کر پریانکا ناخوش؟'

شائع 07 فروری 2017 08:42am

laila2

ممبئی:بولی وڈ کے ساتھ ہالی وڈ میں بھی نام کمانے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں امریکا میں اپنے زیر تکمیل پروجیکٹس مکمل کروانے میں مصروف ہیں۔

گزشتہ کچھ دن پہلے پریانکا اپنی بے تحاشہ مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر  ایک ایوارڈ شو میں شرکت کرنے کے لیے بھارت آئی تھیں ،جبکہ اسی دوران شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم 'رئیس'کا گانا 'لیلیٰ میں لیلیٰ'ریلیز ہوا تھا جسے اداکارہ سنی لیونی پر فلمایا گیا تھا۔

ڈی این اے انڈیا کے مطابق ایوارڈ شو کے میزبان کی جانب سے پوچھا جانے والا سوال کہ  آپ کے خیال میں آپ پر بولی وڈ کا کون ساگانا جچتاہے ؟

اس کے جواب میں پریانکا نے حیران کردینے والا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ان نے مطابق 'ان پر سنی لیونی کا گانا لیلیٰ میں لیلیٰ'جچتا ہے۔

انہوں نے یہ بات  مزاقاً کہی لیکن ان کے جواب سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ  انہیں سنی لیونی کی پرفارمنس کچھ خاص پسند نہیں آئی اور اگر انہیں اس گانے کی آفر ہوئی ہوتی تو انکار نہیں کرتیں۔

واضح رہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام  پر پریانکا کے مداح نے یہ ویڈیو شئیر کی ہے آپ بھی دیکھئے

#priyankachopra sings her favorite hindi songs in interview at stardust awards 💫🎤 Yes She's the best😂😂❤️ PART 1📍 - #بريانكا_تشوبرا تغني اغانيها الهنديه المفضله في مقابله اثناء حفل ستاردست💫🎤 الجزء الاول📍 - ١- ماهي الاغنيه التي توصفك [تمثلك] ؟ Laila main laila😻 ٢- ماهي الاغنيه التي تخطر في بالك عندما تنظرين الى المرآه؟ Mere khwabon mein✨ ٣- ماهي الاغنيه التي تسمعينها عندما ينكسر قلبك؟ abhi na jaao chhodkar💔 ٤- متى استلمتي اول راتب لكي؟ عندما كنت في المدرسه بامريكا كنت اعمل في مطعم في العطل حينها استلمت اول راتب لي المذيع: ما هي الاغنيه التي توصف شعورك عندما استلمتي ذلك الراتب؟ I'm the best I'm the best😎 - اخر شي لما هاوشته عشان يقولها انتي الافضل😂😂❤️ عسل هالبنتتتتت - - #queenofbollywood#queenofhearts#Bollywood#queenpri#quantico#quan2co

A video posted by Perfection is ?! PeeCee👑 (@priyanka.news) on