صنم جنگ کی شادی کی تصویری جھلک

اپ ڈیٹ 14 جنوری 2016 11:22am

Sanam-jung-wedding-660x330

صنم جنگ پاکستان ٹی وی کی معروف اداکارہ اور مشہور میزبان ہیں ،انہیں پسند کرنے والوں میں خواتین کی تعداد کافی زیادہ ہے،حال ہی میں وہ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔

ان کی شادی فلائٹ انسٹرکٹر قصام جعفری سے ہوئی ہے، دونوں دوہزار بارہ سے ساتھ تھے اور اب دونوں نے گھر والوں کی رضامندی سے شادی کرلی ہے۔

شادی کے دوران صنم بہت زیادہ خوش دکھائی دے رہی تھیں اور اسی خوشی کو آپ تک پہنچانے کے لئے ہم ان کی چند تصاویر آپ کے لئے لائے ہیں،انہیں دیکھئے اور انجوئے کیجئے۔

sanam1

sanam2

sanam2 colaj

sanam3

sanam4

sanam6

sanam7

sanam8

sanam90000000000000

sanam10

sanam11