سنی لیونی کے ماضی کی چند نایاب اور دلچسپ تصاویر
سنی کی چند یادگار تصاویر
فائل فوٹوسنی لیونی سے کون واقف نہیں۔ کرن جیت کور المعروف سنی لیونی کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے ہالی وڈ کے بعد بولی وڈ میں بھی کافی نام کمایا ہے۔ سنی لیونی اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔ ہم آپ کو سنی لیونی کے ماضی کی چند نایاب اور ان دیکھی تصاویر دکھا رہے ہیں جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔
٭اس تصویر نے ثابت کیا کہ سنی کو کسی میک اپ کی ضرورت نہیں ہے۔
٭ سنی لیونی کا یہ انداز ان کی حس مزاح کی وضاحت کرتا ہے۔
-Yahoo India
٭ سنی لیونی کے بچپن کی ایک یادگار تصویر۔
-MTV India٭سنی لیونی بنا میک اپ کے۔
-MTV India٭ سنی لیونی کے امریکی پاس پورٹ کی ایک تصویر
-IBandhu٭ بولی وڈ میں قدم رکھنے سے پہلے کی ایک تصویر
-IBandhu٭ اپنے والد کے ساتھ لی گئی ایک یادگار تصویر
-Showbiz News
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔