بولی وڈ اداکارائیں جن کے چہرے پہچاننا مشکل ہوگیا

شائع 17 اپريل 2017 05:26pm

 

poojafirst

بولی وڈ کا شمار دنیا کی چکا چوند کرنے والے اداکاری کی دنیا میں ہوتا ہے ، اگر کہا جائے کہ دولت اور شہرت اس دنیا کا حصہ بننے کے بعد آپ کے گھر کی دروازے پر کھڑی رہتی ہے، تاہم اس دنیا کا حصہ بننے اور کامیابی کا زینہ چڑھنے کیلئے پہلی سیڑھی خوبصورتی کو ہی مانا جاتا ہے۔

 تاہم اس دنیا کے بعض اداکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس کا حصہ بننے کے بعد تیزی سے زینہ چڑھا لیکن بعد ازاں وہ اس دنیا سے ایسے غائب ہوئے کہ ان کے چہرے بھی پہچاننا مشکل ہوگیا۔ ذیل میں ایسے ہی بعض بولی وڈ اسٹار کی تصاویر ہیں۔

نمرتا

namarta

namartasecond

پوجا بھٹ

poojabhattimage

pooojaisecond

نیلم

neelam

مناکشی شیشادھری

menakshiimage

عائشہ جھلکہ

ayesha

میوری

mayoriimage