وزیراعظم کاسعودی ولی عہد کوٹیلی فون ، کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔
سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
کراچی: عدالت کا شہر میں موجود گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
امریکی سفیر عمران خان کو رہائی دلوا پائیں گے؟ عمر ایوب نے بتا دیا
گجرات، تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ، 3 گرفتار
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.