پاکستان شائع 18 مئ 2024 05:16pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس، انکوائری رپورٹ منظر عام پر انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینےاوربیچنےکا الزام ہے۔
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:03pm عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:42pm کیا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھنےکو تیار ہیں ؟ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:12pm ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ قائم اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 لارجر بینچ کیس کی سماعت 21 مئی کو کرے گا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 06:32pm علی محمد خان کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان مجھے نہ تو پچھلی پیشی پر اور نہ ہی اب بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:55pm بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:45am سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 09:15pm بشرا بی بی نے خون دینے سے انکار کر دیا عمران خان کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:26pm عمران خان کی مزید تصویر جاری، لیک کرنے والا کون؟ میری خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 مئ 2024 03:23pm نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:06am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:22pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ عدالت بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:02pm بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کل اسمبلی کے فلور پر چیئرمین پی پی کو جواب دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:31pm عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:38pm پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول چیئرمین پیپلز پارٹی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:37am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی اڈیالہ جیل صوبہ کی حساس ترین جیل ہے، حکام
ضرور پڑھیں شائع 15 مئ 2024 09:39am عمران خان کو 9 ماہ بعد ویڈیو لنک کے ذریعے عوام کے سامنے آنے کا موقعہ آج ملے گا قرین قیاس ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر مقتدر حلقوں یا فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت پر طویل گفتگو کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 02:48pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ رخ ارجمند نے سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:56pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت عدالت آنے سے کسی کا راستہ نہیں روک سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:24am عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:31pm شیر افضل مروت سعودی عرب سے متعلق سوال پوچھنے پر کیوں غصے میں آگئے؟ پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو میری وجہ سے پارٹی سے نکالا، خواجہ آصف
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:30pm عمران خان کی زمان پارک کیس میں عبوری ضمانت منظور بانی پی ٹی آئی پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں رکاوٹ پر تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:47pm پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:45pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور احتساب عدالت نے آج کی سماعت میں مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور 2 پر جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:54pm عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا سابق وزیراعظم نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 09:21pm عارف علوی نے مذاکرات کو ہی ملکی مسائل کے حل کا راستہ قرار دے دیا وجودہ پارلیمنٹ فارم 47 والی ہے، اس کے پاس مینڈیٹ کم ہے، سابق صدر مملکت
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ