پاکستان شائع 02 جون 2024 08:42pm عمران خان کے اکاؤنٹ سے متنازع ٹوئٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا یا نہیں؟ ایف آئی اے کا کہنا ہے ویڈیو سے مختلف خدشات نے جنم لیا، رؤف حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 09:44am پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غور نہیں ہے، رانا ثنا اللہ ٹویٹ بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہوا، یہ وہی ذہن رکھتےہیں، مشیر برائے سیاسی امور وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 06:32pm عمران خان کی ’ریاست مخالف ٹوئٹ‘: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 3 سینئر رہنماؤں کو طلب کرلیا ایف آئی اے نے تینوں کو نوٹس بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کیے
پاکستان شائع 01 جون 2024 05:46pm شیخ مجیب الرحمٰن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پابندی لگا رہی ہے، اعظم نذیر ریٹائرڈ ججز پر مشتمل الیکشن ٹریبونلز قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان شائع 01 جون 2024 12:40pm پی ٹی آئی رپورٹ میں چند کے علاوہ تمام ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی غیرتسلی بخش قرار پنجاب میں کوئی رہنما کارکنان کی قیادت کیلئے موجود نہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:49pm پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے پارٹی اور عمران خان کے مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:02pm انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے عمران خان کی پیشی کے لیے روبکار جاری کردیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 06:31pm علیمہ خان نے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہماری برداشت ختم ہوتی جارہی ہے، ہم اب چپ کرکے نہیں بیٹھیں گے، ہمشیرہ عمران خان
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:54pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 09:32am روف حسن کا بڑا انکشاف: ’عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ ہورہا ہے‘ ترجمان پی ٹی آئی نے ساتھ ہی بڑا اعلان بھی کر دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 09:58am مجھے صرف جنرل باجوہ پر اعتماد کرنے کا افسوس ہے، عمران خان کا امریکی براڈکاسٹر کو انٹرویو جنرل باجوہ نے اکیلے ہی امریکا جیسے ممالک میں میرے بارے میں امریکی مخالف ہونے کا تاثر دیا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 09:58pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2024 09:25pm ویڈیو لنک پیشی: ’عدالت میں دہشتگرد آگیا‘، عمران خان کس حال میں تھے؟ عمران ریاض کے انکشافات کمرہ عدالت میں کیا منظر تھا؟ عمران خان کیسے لگ رہے تھے؟
پاکستان شائع 30 مئ 2024 07:33pm عمران خان کا چیف جسٹس سے باضابطہ مکالمہ، ’قید تنہائی میں ہوں‘ ’ون ونڈو پر ایک کرنل صاحب ہیں جو اڈیالہ میں سب کچھ کنٹرول کرتے ہیں‘
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:28pm لاہور ہائیکورٹ: سنگین کیسز کی منظوری کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر عدالت کا اعتراضات دور ہونے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
پاکستان شائع 30 مئ 2024 03:47pm جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو اسٹریمنگ کی حمایت کردی، وزیراعظم کو پیغام بھجوا دیا اگر سپریم کورٹ میں کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو پھر شہباز شریف ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:25pm عمران خان کے ’انٹرویو‘ پر لیگی رہنما حنا پرویز کی مضحکہ خیز ٹوئٹ پر امریکی براڈ کاسٹر کا ردعمل انٹرویو کے لنک کا اسکرین شاٹ اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا کہ 'پیسے لو اور انٹرویو دو'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 11:40am عمران خان 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:18pm عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی موجیں اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 07:31pm عمران خان کو جیل میں مزید وقت گزارنا پڑے گا، ریاست کو کمزور ہوتا دیکھ رہے ہیں، رؤف حسن دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، 1971 میں عوام کا فیصلہ نہ ماننے پر بنگلہ دیش بنا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:56pm عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 10:46pm عمران خان کے اکاؤنٹ سے ہونیوالی ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی ظاہر کردی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm ’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
دنیا شائع 24 مئ 2024 07:11pm عمران کی پرانی تصویر کے ساتھ سوال پوچھنے والے کو سعودی عالم نے کھری کھری سنا دی آپ اس تصویر کے بغیر بھی اپنا سوال پوچھ سکتے تھے، عاصم الحکیم
پاکستان شائع 24 مئ 2024 05:34pm وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 23 مئ 2024 04:07pm عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج بلوچستان ہائیکورٹ میں یہ درخواست وکیل امان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 03:26pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، عدالتی عملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:42pm پارٹی تیار رہے رؤف حسن کے معاملے پر ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 22 مئ 2024 07:29pm نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی