پاکستان شائع 02 جون 2024 06:13pm زبانی حکم پر پمز اسپتال کی 100 سے زائد نرسیں نوکری سے فارغ، ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات اسپتال میں بغیر تجربہ کار اسٹاف کو بھرتی کرنے کی تیاری جاری ہے، متاثرہ نرسوں کا انکشاف
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:15pm اسلام آباد : ڈیزل میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی اسسٹنٹ کمشنرز کو گاڑیوں کے کرائے چیک کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:27am وزیراعظم کا فیصلہ نظر انداز؟ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی وزیراعظم نے پیٹرول سستا کرنے کا جو اعلان کیا اس کا کیا بنا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:49pm پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے پارٹی اور عمران خان کے مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:44pm وزیراعظم نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی کاروبار میں آسانی کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی موجود ہونا خوش آئند ہے: شہباز شریف
کاروبار شائع 31 مئ 2024 08:27pm جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:45pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا
شائع 31 مئ 2024 06:12pm نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا
کاروبار شائع 31 مئ 2024 05:53pm ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:54pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 10:52pm وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان شہباز شریف نے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کر دی
کھیل شائع 30 مئ 2024 09:17pm کھیلوں کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا گرین شرٹس نے والی بال سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کینگروز کو دھول چٹادی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
پاکستان شائع 30 مئ 2024 07:08pm نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے نیب میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:50pm وفاقی دارالحکومت میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی سی ڈی اےکی کمرشل پلاٹوں کیلئےفلوایریاریشوبڑھانے کی منظوری بھی دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:15pm این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:03pm وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:42pm رؤف حسن حملہ کیس: ’زیادہ میک اپ کی وجہ سے خواجہ سرا کی شناخت ممکن نہیں‘ ترجمان پی ٹی آئی پر اسلام آباد کی مارکیٹ کی پارکنگ میں حملہ ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 08:56am لاپتا کشمیری شاعر کی گرفتاری ظاہر: احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی گئی مظفرآباد پولیس نےاحمد فرہاد کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:00pm نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کاپی آج ٹی وی کو موصول
پاکستان شائع 29 مئ 2024 08:08pm خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر نائلہ کیانی نے 8 ہزار میٹر سے زائد کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کیا ہے
کاروبار شائع 29 مئ 2024 07:56pm ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:41pm رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کس گاڑی میں آئے؟ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں اہم پیش رفت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:38pm بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید بلا جواز ہے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط خط رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 06:43pm اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ بیوروکریسی کے لوگ ہمیشہ کمرے ریزرو ہونے کا بہانہ کرتے ہیں، اپوزیشن ارکان