پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:41pm پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:18pm پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد جمع قرارداد مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے جمع کرائی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 07:02pm پنجاب حکومت سرکاری گندم پالیسی پر ایوان کو مطمئن نہ کر سکی نئی گندم پالیسی پیش کیے بغیر اجلاس ملتوی کیے جانے پر دوبارہ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:56pm پنجاب اسمبلی اجلاس: نومنتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 10:10pm اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی قائم کردی، پرانی پالیسی مسترد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا گندم پالیسی پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:53pm پنجاب اسمبلی میں سوالوں کے مناسب جواب نہ ملنے پر اسپیکر نے نوٹس لے لیا ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدات پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:26am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی تجاویز پر غور ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 10:24am خودکشی کی مبینہ کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی حاجی محمد یوسف صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:21pm ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، نواز شریف ن لیگ کے قائد کا رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون، دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:17pm پی پی 133 میں دوبارہ گنتی: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب اس نشت پر پہلے آزاد امیدوار میاں عاطف کامیاب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:45pm سینیٹ الیکشن: سنی اتحاد کونسل کی خواتین کا دیگر جماعتوں کو ٹف ٹائم، کس کو کتنے ووٹ ملے؟ محمد اورنگزیب، مصدق ملک، اسحاق ڈار، فیصل ووڈا سینیٹر منتخب ہونے والوں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 03:23pm 9 مئی کیس: صنم جاوید اور عالیہ حمزہ گرفتار آج یہ وزیر اعلیٰ ہے کل کوئی اور وزیر اعلیٰ ہوگی، صنم جاوید کی والدہ کی گفتگو
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:17pm پی پی 59 گوجرنوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناع جاری لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:02pm اپوزیشن نے شور شرابے میں پنجاب اسمبلی نے 617 ارب سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا پنجاب اسمبلی ضمنی بجٹ منظور، ڈپٹی سپیکر نے گلوٹین قانون کا اطلاق کر دیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 09:33am سینیٹ انتخابات : پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پولنگ اسٹیشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:47pm پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت خارج، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی منظور اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 02:23pm ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن بینچز پر نازیبا اشارے کا الزام ڈپٹی اسپیکر نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:50pm ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:07pm عمران خان کی تصویر پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکمران جماعت کا بائیکاٹ سنی اتحاد کونسل کے اراکین شدید مشتعل
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 09:19am سنی اتحاد کونسل کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی باقاعدہ نامزدگی ملک احمد بھچر لیڈر آف اپوزیشن نامزد، حلف اٹھا کر اسلم اقبال یہ عہدہ لیں گے، حامد رضا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:38am پنجاب اسمبلی اجلاس میں آج بجٹ پیش کیا جائے گا شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 12:39pm پنجاب کے 3 ماہ کے بجٹ میں صحت کیلئے35 ارب، تعلیم کیلئے 37 ارب سے زائد مختص 42 سیکٹرز کے تحت 280 ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 12:57pm پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ آخری لمحات میں تبدیل، اپوزیشن کی تنقید پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ پنجاب
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 06:04pm غیر قانونی بھرتیاں، پرویزالٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی صحت خراب کے سبب چودھری پرویز الٰہی عدالت میں پیش نہ ہو ئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:07pm وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کی لاگت کم کرنے کا حکم عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:15pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ پنجاب میں شیڈو کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں متوقع
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:58pm صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:12pm مریم نواز آڈیو الزامات پر شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلب شاندانہ گلزار مریم نواز کی آڈیو کا ثبوت دیں ورنہ قانون کا سامنا کریں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 12:38pm پنجاب اسمبلی: صدارتی انتخاب میں ضابطہ کی خلاف ورزی، اپوزیشن رکن نے ووٹ دکھا دیا حکومتی اتحاد نے سونیا علی کا ووٹ چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:20pm پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن سنی اتحاد کا شور شرابا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ پنجاب اسمبلی میں خواتین ، اقلیتوں کی 24 نشستوں پر ن لیگی ارکین نے حلف اٹھا لیا