پاکستان شائع 22 جولائ 2022 03:54pm پرویز الہیٰ ممکنہ وزیراعلیٰ : آئی جی پنجاب کی کام کرنے سے معذرت آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلہ کرنے کی درخواست کردی۔