مودی سرکاری کی پْرتشدد پالیسیوں کیخلاف کانگریس بھی میدان میں
بھارت میں کانگریس مسلمانوں اور دلتوں کے خلاف مودی سرکاری کی پْرتشدد پالیسیوں کیخلاف میدان میں آگئی۔ اپوزیشن آج پارلیمنٹ ہاوٴس سے ایوان صدر تک مارچ کرے گی۔بھارت میں مودی سرکار کے خلاف دانشوروں، ادیبوں اور مورخین کے بعد سیاستدان بھی میدان میں آگئے۔ کانگریس آج پارلیمنٹ ہاوٴس سے ایوان صدر تک مارچ کرے گی، مارچ کی قیادت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سیکریٹری جنرل راہول گاندھی کریں گے،سونیا گاندھی نے صدر پرناب مکھرجی کو مودی سرکار کی پرتشدد پالیسیوں کے خلاف اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے، دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے انیس سو چوراسی میں سکھوں کاقتل عام کرنیوالی کانگریس کس منہ سے انہیں لیکچر دے رہی ہے۔
مزید خبریں
بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد
غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار
کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے نِجر قتل کیس میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.