دنیا شائع 24 اپريل 2024 11:41pm مسلمان کورین پاپ سنگر داؤد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا لوگوں کا منفی ردعمل اور کوریا میں مسجد بنانے کا فیصلہ کرنے کے بعد میرے لیے مسائل پیدا ہوئے، کورین پاپ سنگر
دنیا شائع 24 اپريل 2024 07:24pm بھارتی مسلمانوں تعلیم و ملازمت میں کوٹہ دینے پر انتہا پسند ہندوؤں کا واویلا کرناٹک میں مسلمان 13 فیصد ہیں، حکومت نے تمام مسلمانوں کو پس ماندہ طبقات میں شمار کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 07:21pm پاکستان آئے وفد میں شامل ایرانی وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ، انٹرپول سے رابطہ شر انگیزی کس ملک نے کی اور ایرانی وزیر احمد وحیدی پر کیا الزام ہے؟
دنیا شائع 24 اپريل 2024 06:40pm بھارتی ڈیٹا سائنٹسٹ کو کنجوسی اور بے وقوفی لے ڈوبی سالانہ 98 ہزار کینیڈین ڈالر کی جاب پر خیراتی کھانا کھاتا رہا، سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر ادارے نے فارغ کردیا
دنیا شائع 24 اپريل 2024 12:30pm پاکستان کو ایران سے پارٹنرشپ پر پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکا کا پھر انتباہ ایران سے اشتراکِ عمل پاکستان کو اپنی پالیسیوں کے تناظر میں کرنا ہے، نائب ترجمان محکمہ خارجہ کی بریفنگ
دنیا شائع 24 اپريل 2024 01:22am چین میں شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، صدی کے بدترین سیلاب کا خدشہ ملک کے جنوبی صنعتی علاقے میں دریا بپھر گئے