لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 11:49pm ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ کئی سالوں بعد سامنے آگئی دونوں کے گھر والوں کی شرائط علیحدگی کی وجہ بنیں
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:48pm جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ جمہوریت کا درس دے رہے ہیں، عارف علوی جو ظلم کرے وہ معافی مانگے، یہی مسئلے کا حل ہے، عارف علوی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:29pm مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کنٹینر پر چڑھتے نظر آرہے ہیں؟ جیل سے باہر موجود ہر پی ٹی آئی رہنما اسٹبلشمنٹ سے رابطے میں ہے، اعجازالحق
کاروبار شائع 08 مئ 2024 11:19pm پاکستان اور ورلڈ بینک کا طویل المدتی شراکت داری پر دستخط نئے پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سالانہ جائزے اور اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کئے جائیں گے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:04pm وزیراعظم کی ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دونوں ملکوں کی عوام کے مفاد میں صدر پیوٹن کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 10:58pm کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں غلط کیا ہے؟ بھارتی خاتون نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں ڈال دیا
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 10:46pm ہم جنس پرست خاتون نیوز اینکر کو خبر پڑھتے ہوئے سینہ ڈھانپنے کی تجویز پر مرچیں لگ گئیں جیکبز کی اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر فوراً ہی توجہ حاصل کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:24pm پشاور کور میں فوجی افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریب فوجی افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، تمغہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ بسالت کے اعزازات سے نوازا گیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:21pm ملک کے باہر سے چلنے والے بین الاقوامی گروہ ’جورڈن گینگ‘ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا فلمی پلان پولیس نے منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے کا مال خرید کر کس طرح گھیرا تنگ کیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:19pm پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:14pm اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:40pm 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:30pm پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:13pm ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کی کارروائی کیلئے 2 لارجر بینچ تشکیل دونوں بینچ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے معاملے پر الگ الگ سماعت کریں گے
دنیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:52pm مودی نے انتخابات میں جیت کیلئے اپنی فوج کی مدد لے لی؟ فوجی مودی کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دیتے رہے، وائرل ویڈیو میں دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 08:01pm پاکستانی سیٹلائٹ “ آئی کیوب “ چاند کی پہلی تصویر کب بھیجے گا ؟ آئی کیوب مدارمیں 5 سے 6 روز تک تجرباتی مراحل میں رہےگا، ترجمان سپارکو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:33pm خیبرپختونخوا حکومت کا 40 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ پیسکو سے گندم نہ خریدنے سے خیبرپختونخوا کو 12ارب روپے کا فائدہ ہوگا
دنیا شائع 08 مئ 2024 07:27pm افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق 5 زخمی دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ افیون کی پوست کی تلفی کے مقصد سے گزر رہا تھا
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر