شوبز شخصیات کی پرائیوٹ ویڈیوز لیک ہونے میں کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟
پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ ویڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہی ہاتھ ہوتا ہے۔
نجی ٹی وی کے شو 'بول نائٹس وِد احسن خان' میں اپنے ایک حالیہ انٹریو میں انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی پرائیوٹ ویڈیوز خود لیک کرتے ہیں۔
نادیہ حسین کی اس بات پر گلوکار فاخر نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا۔
بعدازاں نادیہ حسین نے بحث کے دوران اپنی بات کو مستند بنانے کیلئے اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی پاکستانی کی ماڈل قندیل بلوچ کی مثال دی۔
مزید خبریں
گانے کے دوران اریجیت کی حرکت نے مداحوں کو غصہ دلا دیا
جیل میں قید خواتین کا دکھ، پولیس اور معاشرے کے سلوک کی کہانی
آلو کی ٹکی، پکوڑا یا اسکول کی گھنٹی؟ ماہرہ کے ٹیکے نے لوگوں کی ہنسی نکلوادی
بھارتی اداکار کارتک آریان نے مداحو ں کو بڑا سرپرائز دے دیا
لکڑی سے بنا سائبر ٹرک بھی لاکھوں کا، ایلون مسک کا ردعمل وائرل
متحدہ عرب امارات میں رہائش پانے کے 4 طریقے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.