بھارت میں عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ،117 نشستوں کیلئے پولنگ
نئی دہلی:بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے 117نشستوں کیلئے پولنگ جاری جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق، منگل کو بھارت میں عام انتخابات کے تیسرےاور سب سے بڑے مرحلےکیلئے پولنگ جاری ہے،117نشستوں کیلئے15ریاستوں میں 18کروڑ 90لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم مودی کی ریاست گجرات کی 26جبکہ کانگریس کے راہول گاندھی کے حلقے کیرالا کی 20نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
گجرات میں نریندر مودی سخت سیکورٹی میں بی جے پی کے صدر امت شاہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
کرناٹک اور مہاراشٹر کی 14،14نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں،اترپردیش ، چھتیس گڑھ ،آسام گوا سمیت دیگر ریاستوں میں بھی پولنگ جاری ہے،7مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان 23مئی کو ہوگا۔
مزید خبریں
شمالی کوریا کے سربراہ کی نجی زندگی پر مغربی میڈیا کا سنسنی خیز دعوی
اسپتال میں ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق
خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
امریکی جامعات سے 2 ہزار فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار، ہم آمرانہ قوم نہیں، بائیڈن
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.