سعودی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ، 26 زخمی
جدہ: سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر یمنی حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی شہر ابہا کے مشرقی علاقے میں قائم ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے میزائل سے حملہ کیا ۔
ایجنسی کے مطابق زخمی افراد میں سے 8 کو تشویشناک حالت میں ہسپتال متنقل کردیا گیا ہے، جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ سعودی فورسز نے ایئرپورٹ میں گھیرے میں لے لیا۔
اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران یمنی باغیوں کے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت میں کی گئی ہے۔
مزید خبریں
بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے
پاکستانی حاجیوں کو روانگی سے کتنے دن پہلے ویکسینیشن کرانی ہوگی؟
غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار
کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.