یوم سیاہ منانے کی حکمت عملی ،اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد:25جولائی کویوم سیاہ منانے سےمتعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں 25جولائی کو یوم سیاہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی ، اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفورحیدری کریں گے۔
اجلاس میں 25جولائی کو یوم سیاہ کے حوالے سے ہڑتال،ریلیاں اوردیگرتقریب کے حولاے سے حتمی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
جے یو آئی نے جماعت اسلامی کوبھی شرکت کی دعوت دی ہے تاہم جماعت اسلامی معذرت کرلی ۔
جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرمیاں اسلم کہتے ہیں کہ ان کی جماعت پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کے کسی بھی سیاسی شو کی حمایت نہیں کرے گی ، اپنی جماعت کے ایجنڈے کے مطابق لائحہ تیارکریں گے۔
مزید خبریں
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
گندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
محمد زبیر نے نواز لیگ کیوں چھوڑی؟
حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.