ن لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف تینوں درخواستیں مسترد
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کو بڑا ریلیف مل گیا ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف تینوں درخواستیں مسترد کر دیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف تینوں درخواستیں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
مختصر فیصلے میں الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے مرکزی الیکشن کالعدم قراردینے اورن لیگ بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف 2درخواستیں مستر کردیں۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی الیکشن کیخلاف لیگی رہنماء شجاع الرحمان ملک نے درخواست دائر کی تھی ۔
مسلم لیگ ن بلوچستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف اصغر مری،اشرف ساگر نے درخواستیں دائر کی تھیں ۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
چترال کے پہاڑوں میں پھنسےغیرملکی سیاح کوپولیس نےریسکیوکرلیا
پارٹی سے ناراض سکندر حیات بوس نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات
جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.