وزیرریلوےشیخ رشیدکےدعوےدھرے کے دھرے رہ گئے
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ایک سال بعد بھی ٹرینوں کے اوقات کار میں بہتری نہ لائی جا سکی۔
شیخ رشید کو وزیر بنے ایک سال گزر گیا، مگر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا،آج بھی کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کے درمیان چلنے والی پیسنجر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے منزل پر پہنچ رہی ہیں۔
ریلوے انتظامیہ نے ذمہ داری بارشوں پر ڈال دی، ٹرینیں لیٹ ہونے سے ریلوے انتظامیہ کو پریشانی ہو نہ ہو، مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن ختم ہوتے ہی ٹرینوں کے شیڈول میں بہتری آجائے گی۔
مزید خبریں
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم
سندھ کے سرکاری اسپتال میں ’غلط انجکشن‘ لگانے سے بچہ جاں بحق
شیرافضل مروت کے بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ
پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے
امریکی دوشیزہ چترال پولوں کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.