پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ رینکنگ فائٹ اپنے نام کرلی
دبئی: پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔
انہوں نے فلپائنی حریف باکسر ونراڈو ٹینامور کو پہلے راؤنڈ کے پہلے منٹ میں ناک آؤٹ کرتے ہوئے پروفیشنل باکسنگ کیریئر کا بارہواں مقابلہ جیتا۔
گزشتہ روز محمد وسیم نے کہا تھا کہ یہ ایک بڑی فائٹ ہے، جس کیلئے میں نے بہت محنت کی ہے، خواہش ہے کہ اپنے ملک کے لیے یہ فائٹ جیتوں۔
واضح رہے کہ 32 سالہ انٹر نیشنل باکسر محمد وسیم کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے۔
مزید خبریں
پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے پونے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان
دورہ آئر لینڈ سے قبل کرکٹرز کی پریکٹس، بیٹنگ کی بڑی خامی کی نشاندہی
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستانی ٹیم کی جیت سے میچ کی شروعات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.