جے یو آئی (ف)کاآزادی مارچ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف)کے آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ ایمرجنسی بیڈز بھی خالی کروا لیے گئےجبکہ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
حکومت کے خلاف آزادی مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے،آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
میڈیکل اور نان میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اور انہیں شہر ہی میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔
سرکلر بھی جاری کر دیاگیا ہے، جس کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی وارڈ کے بیڈز بھی خالی کرا دیئےگئے ہیں۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
اسلام آباد میں بچھو گینگ کے 3 کارندے گرفتار
پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم
بجلی کا بل صفر کرنے کیلئے کتنا بڑا سولر سسٹم درکار اور متبادل کیا ہے
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت آج ہوگی
پاگل کتے نے گھر کے اندر گھس کر بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.