ن لیگ کی عمران خان کیخلاف چارج شیٹ، 12 لاکھ لوگ بے روزگار
مسلم لیگ ن کے رہنماوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کو اس حال پر پہنچانے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں ۔ مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے عمران خان کیخلاف چارج شیٹ پیش کردی ۔
لیگی رہنما محمد زبیر کہتے ہیں معاشی صورتحال انتہائی خطرناک ہے اور اِس کی وجہ صرف اور صرف کرپشن ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آٹا مہنگا ہونے سے40ارب کی کرپشن ہوئی۔
مصدق ملک بولے ترقی کی شرح دو فیصد پر آگئی ۔ مہنگائی کی شرح چار فیصد سے بڑھ کر چودہ فیصد پر چلی گئی ۔ ڈیڑ سال میں بارہ لاکھ لوگ بیروزگار ہوئے ۔
مزید خبریں
چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق
وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
سندھ کے سرکاری اسپتال میں ’غلط انجکشن‘ لگانے سے بچہ جاں بحق
شیرافضل مروت کے بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ
پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.