کوروناوائرس:قطر نےپاکستانیوں کیلئےسیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی
دوحہ:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرقطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ۔
کورونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر قطر نے پاکستانیوں کیلئے بھی سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ہے،اسلام آباد اور کراچی سے دوحہ جانے والی پروازوں سے 96 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا ۔
وزٹ ویزہ آن لائن آرئیول ویزے کے حامل مسافروں کے قطر داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر نے پاکستان سمیت 14ممالک پر سیاحتی ویزے کی پابندی عائد کی ہے، صرف ورک ویزہ یا کنیکٹنگ پروازوں کے مسافر قطر جا سکتے ہیں۔
مزید خبریں
چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق
صدر خضدار پریس کلب بم دھماکے میں جاں بحق
وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
سندھ کے سرکاری اسپتال میں ’غلط انجکشن‘ لگانے سے بچہ جاں بحق
شیرافضل مروت کے بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.