بی جےپی قیادت آرایس ایس کےنظریے سے متاثرہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بی جے پی قیادت آرایس ایس کے نظریے سے متاثرہے ،بی جے پی 20کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھل کر بول رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بی جے بی رہنماء سبرامانین سوامی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے،بی جے پی قیادت 21 ویں صدی میں20کروڑمسلمانوں کیخلاف کھل کربول رہی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ بی جے پی قیادت ایسے بات کررہی ہےجیسے یہودیوں کیخلاف نازی بولتے تھے۔
The RSS inspired BJP leadership in the 21st century openly speaking about the 200 million Muslims just as the Nazis spoke about the Jews. pic.twitter.com/MUiyqpgGDJ
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 3, 2020
Comments are closed on this story.