کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ،جاپانی وزیراعظم کاایمرجنسی کااعلان
ٹوکیو: کورونا وائرس کےکیسزمیں اضافےکےبعدجاپانی وزیراعظم نےایمرجنسی کااعلان کردیا۔
جاپان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم شنزو ایبے نے مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے۔
جاپان کے 7شہروں میں ایمرجنسی لگادی گئی،ایک ماہ تک تفریحی مقامات اور غیرضروری سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔
کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانیوں نے وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ٹوکیو میں مفت ماسک تقسیم کئے۔
جاپانی شہریوں نے پاکستانیوں کے جزبہ خیرسگالی کوخوش آئندہ قراردیا۔
جاپان میں ایک دن میں ریکارڈ 250 کیسز پورٹ ہوئے،جس کے بعد متاثرین کی تعداد3900تک جاپہنچی جبکہ وائرس سے مزید 7افرادہلاک ہوئے جس کے بعد تعداد92ہوگئی۔
مزید خبریں
ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد
غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے نِجر قتل کیس میں بھارت کو ملوث قرار دے دیا
شادی سے محض 3 ماہ قبل امریکی ٹیچر کی 11 سالہ طالبعلم سے ’زیادتی‘
تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.