کورونالاک ڈاؤن:امریکامیں پھنسےپاکستانیوں کوواپس لانےکاپلان مکمل
اسلام آباد:کورونا لاک ڈاؤن کے باعث امریکامیں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا پلان مکمل کرلیا گیا،پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا آغاز 12 مئی سے ہوگا۔
قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے امریکامیں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل کرلیا۔
ذرائع کے مطابق امریکی ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کیلئے سلاٹ مختص کردیا ہے۔
پہلی پرواز بغیر مسافروں کے 12 مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوگی، ایک ماہ میں 12 پروازیں امریکاکیلئے شیڈول کی گئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پروازیں واشنگٹن، شکاگو، نیو جرسی کیلئے آپریٹ ہوں گی جبکہ پی آئی اے نے امریکامیں پاکستانی سفارتخانے کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
مزید خبریں
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
عارف والا میں معمول کی چیکنگ کے دوران جعلی میجر گرفتار
پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
وزیر تعلیم کی چوری ہونے والی سرکاری گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.