نیب: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کیخلاف متحرک
نیب وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کیخلاف بھی متحرک ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر نور الحق قادری کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ نور الحق قادری وزارت کی عمارت بزنس پارٹنر کو دینے کاالزام ہے۔
نیب نے وفاقی وزیر نورالحق قادری کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ چیئرمین نیب نے تحقیقات میرٹ پرمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے،ذرائع کے مطابق نورالحق قادری پر وزارت کی عمارت بزنس پارٹنر کو دینے کاالزام ہے۔
ذرائع کے مطابق جانچ پڑتال کے بعد نیب وزیرسے پوچھ گچھ کرے گا۔
مزید خبریں
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
گندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
محمد زبیر نے نواز لیگ کیوں چھوڑی؟
حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.