میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز عہدے پر بحال ، 90 روز معطلی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو عہدے پر بحال کر دیا اور90 روز معطلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں میر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے میئراسلام آبادانصرعزیزکی معطلی کانوٹیفکیشن معطل کردیااور انہیں عہدے پر بحال کردیا۔
یادرہے کہ مئیر اسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ،درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ ان کیخلاف کارروائی غیر قانونی ہے،وزارت داخلہ کے 17 مئی کے نوٹیفکیشن کومعطل کرکےعہدے پربحال کیا جائے۔
درخواست میں حکومت،وزارت داخلہ،چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اورلوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا گیا تھا۔
مزید خبریں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دو نوجوان سی ایس ایس امتحان میں ٹاپ پوزیشن لے اُڑے
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
نئے گورنر خیبرپختونخوا کی حلف برداری افراتفری کا شکار، وزیراعلیٰ کی عدم شرکت
حافظ نعیم نے گندم خریداری کیلیے حکومت کو 6 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.