'ن لیگ نے اپنے دور میں چینی کی قیمت نہیں برھنے دی'
لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پانچ سال تک چینی کی قیمت بڑھنے نہیں دی۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کی شوگر ملز نے ایک روپے کی چینی برآمد نہیں کی۔
ان کاکہنا تھا کہ ن لیگ حکومت میں آئی توچینی چون روپے کلو تھی۔ ہماری حکومت ختم ہونے پر چینی ترپن روپے کلو تھی۔ انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار نے چینی پر پانچ روپے پینتیس پیسے کی سبسڈی کی منظوری دی۔
انہوں نے مزید کہاکہ شہزاد اکبرنےاصل مجرموں کوپچھلی گلی سےبھگادیا، اُمیدتھی وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کااستعفا آئےگا۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا کے بجائے ن لیگ سے لڑ رہی ہے۔
مزید خبریں
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی
ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
خواجہ سراء آپے سے باہر، پولیس پر تشدد کے بعد تھانہ لوٹ لیا
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.