کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کا راج ، مطلع جزوی ابرآلود
کراچی:شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں کا راج ہے، مطلع جزوی ابرآلود ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شام تک ہوا کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
کراچی میں صبح سے ہی تیز ہوا چل رہی ہیں مطلع جزوی ابرآلود ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں آج شام تک مزید تیز ہوائیں چلیں گی جس کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔
شہر میں چلنے والی ہواوں نے گرمی کی شدت کردی ہے موسم بہتر ہونے پر کراچی کے باسیوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مزید خبریں
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دو نوجوان سی ایس ایس امتحان میں ٹاپ پوزیشن لے اُڑے
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
نئے گورنر خیبرپختونخوا کی حلف برداری افراتفری کا شکار، وزیراعلیٰ کی عدم شرکت
حافظ نعیم نے گندم خریداری کیلیے حکومت کو 6 مئی کی ڈیڈ لائن دے دی
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.