پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:32pm امیر خسرو کے مزار کی زیارت کو جانے والے پاکستانی دلی کے ہوٹل میں قید کردئے گئے بھارتی پولیس اور ایجنسی کے اہلکاروں نے پاکستانیوں کی ناک میں دم کردیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 06:19pm لاہور: پاکستان میں موجود جرمن سفیر نے فلسطین کے حامی نوجوان کو جھڑک دیا پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 05:26pm کراچی: مشتعل عوام نے ڈکیتی کرتے پکڑے گئے ڈاکوؤں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی آئے روز ڈکیتیوں سے پریشان شہریوں نے خاتون کو لوٹ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 01:29pm فائبر آپٹک کیبل کٹ گئی، پاکستان کا مشرقی ممالک سے رابطہ متاثر انڈونیشیا کے نزدیک کیبل کو 5 کٹ لگنے سے ٹریفک 10 فیصد رہ گئی۔ مرمت میں ایک ماہ لگے گا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:16am تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے محکمہ وائلڈ لائف کو کچھوے تھائی لینڈ سے پاکستان لانےکی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:39am حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا عازمین غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 08:45am کراچی میں عید پر مویشی منڈی کہاں اور کب لگے گی نقد رقم نکالنے کی سہولت کیلئے اے ٹی ایم اور عارضی بینک برانچیں قائم ہوں گی
دنیا شائع 27 اپريل 2024 08:31am طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر فلائٹ اٹینڈنٹ برطرف جنسی استحصال کی کوشش اور جنسی استحصال کی تصاویر رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد
دنیا شائع 27 اپريل 2024 07:49am امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی، امریکی صدر