زیر نظرتصویر بولی وڈ کے کس اداکار کی ہے؟

شائع 08 مئ 2017 10:14am

ranbir-main-image

اوپر دی گئی تصویر  بولی وڈ  کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی ہے ،رنبیر کپور جتنے پُرکشش آج نظر آتے ہیں اس  سے کہیں زیادہ  بچپن میں تھے،رنبیر بولی وڈ کی مشہور جوڑی رشی کپور اور نیتو کپور کے صاحبزادے ہیں۔

رشی اور نیتو کی  رنبیر کے علاوہ ایک بیٹی ردھما کپورہیں جو تصویر میں بھی نظر آرہی ہیں ،ایک ہی بیٹا ہونے کے باعث رنبیر اپنے والدین خصوصاً ماں کے بے حد قریب ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی یہ تصویر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔جس میں رنبیر اپنی ماں کی گود میں نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے منہ پر چاکلیٹ لگی ہوئی ہے۔

Little Ranbir is even adorable 😍 Follow @filmygyanshop ❤

A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan) on

رنبیر کی مزید تصاویر دیکھئے

ranbir1

ranbir2

ranbir3

رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھما کپور رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھما کپور