میکا سنگھ کپل شرما شو کے حق میں بول پڑے

شائع 09 مئ 2017 05:09pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

لگتا ہے بولی وڈ کے مشہور گلوکار میکا سنگھ آج کل کپل شرما کا پروگرام دیکھ رہے ہیں۔ گلوکار نے کپل شرما شو کے حق میں ایک ٹوئٹ بھی کیا۔

اس کے جواب میں شو میں مختلف کردار ادا کرنے والے کیکو شردھا نے ٹوئٹ کیا کہ

 

رپورٹس کے مطابق کپل کا شو سنیل گروور کے شو چھوڑ کر جانے کے بعد سے تنزلی کا شکار ہے۔

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا