بولی وڈکی مشہور ساس بہو جوڑیاں

شائع 10 مئ 2017 01:35pm

sharmila

بولی وڈ میں ہیرو ہیروئن کی جوڑی کو سراہا تو جاتا ہی ہےساتھ ساتھ نجی زندگی میں ان کے بننے والے ہمسفربھی خوب چرچہ میں رہتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں بولی وڈ کی ساس بہو جوڑیاں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے۔

کاجول اور وینا دیوگن

kajol-and-veena

رانی مکھرجی اور پامیلا چوپڑا

rani-and-pamela

سونالی باندرے اور مدھو بہل

sonali

جینیلیا ڈی سوزا اور ویشالی دیشمکھ

g-and-c

کرینہ کپور اور شرمیلا ٹیگور

sharmila

ایشوریا رائے اور جیا بچن

aish

MP-TOP-10بشکریہ