راولپنڈی میں سوائن فلومیں مبتلا خاتون جاں بحق
راولپنڈی:راولپنڈی میں سوائن فلو میں مبتلا ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی، سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی۔
راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں سوائن فلو کے باعث ٹیکسلا کی یاسمین کو دوروز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبرنہ ہو سکی،اس سے پہلے سوائن فلو کے تین مریض ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جان کی بازی ہارچکے ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔